واشنگٹن: امریکی وسط مدتی انتخابات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کی بدترین شکست کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق مڈٹرم الیکشنز میں ڈیموکریٹس کی بڑی کامیابی سے ری پبلکنز کو تو جھٹکا لگا ہی لیکن ساتھ ہی من چلوں کو بھی موقع مل گیا اور مختلف



