نیویارک(5 نومبر 2026): مڈٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی پر میئر نیویارک ظہران ممدانی کا کہنا ہے کہ امریکا میں ایک بار پھر نئی صبح طلوع ہو گئی ہے۔ امریکی مڈٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس کی شاندار کامیابی کے بعد نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے انتخابات کے نتائج پر بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی



