صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو شام اور لبنان سے فوج واپس بلانے کا کہہ دیا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ جمعرات کو امریکی صدر ٹرمپ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو کہا اپنی افواج شام اور لبنان سے



