دبئی (سپورٹس نیوز) برطانوی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ سمیت مختلف عالمی ایونٹس کے فارمیٹ میں بڑی تبدیلیوں پر غور کر رہی ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ون ڈے ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 14 سے کم کرکے 12 کرنے کی تجویز زیر غور ہے



