70.6 F
Pakistan
Saturday, September 12, 2026
HomePoliticsویڈیو:ترکیہ میں سونے سے لدی دلہن، دولہا گرفتار

ویڈیو:ترکیہ میں سونے سے لدی دلہن، دولہا گرفتار

(ویب ڈیسک)ترکیہ کے مشرقی شہر وان میں ہونے والی ایک انتہائی پرتعیش اور شاندار شادی سوشل میڈیا پر اس وقت ایک بڑے مجرمانہ اسکینڈل میں تبدیل ہو گئی جب حکام نے دلہا کو منی لانڈرنگ کے شبے میں گرفتار کر لیا، یہ شادی سوشل میڈیا پر سرفہرست رہنے والا ایک لگژری ایونٹ بن چکی تھی، جس کی خاص وجہ دلہن پر لدا ہوا بے تحاشا سونا تھا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments