(6 ستمبر 2026): دبئی میں کھیلے جا رہے ویمنز ایشیا کپ میں اگر بھارتی ٹیم ٹائٹل جیتی تو کیا وہ صدر اے سی سی محسن نقوی سے ٹرافی لے گی؟ ویمنز ایشیا کپ 2026 دبئی میں کھیلا جا رہا ہے تاہم ٹورنامنٹ کے دوران یہ بحث زور پکڑ رہی ہے کہ اگر بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ



