مصنف: صادق حسینقسط: 103پان والے کی دکان پر ابوالفضل صدیقی کے برابر کھڑے ہوئے اس شخص کی باتیں ہمارے کانوں میں رس گھول رہی تھیں۔
وہ ”رکاوٹوں“ کے خلاف تھا، اسی لئے تو اس کا ایک قدم سڑک پر ہوتا اور دوسرا بیٹھک کی دہلیز پر۔ یوں اس کی جبلت غیر شعوری طور پر رکاوٹ پھلانگ جاتی
RELATED ARTICLES



