کرکٹ زمبابوے کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹی ٹوئنٹی کپتان سکندر رضا کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا ہے۔ کرکٹ زمبابوے کا کہنا ہے کہ مستقل کپتان رچرڈ نگاراوا کمر کے نچلے حصے کی انجری



