ہمارے ہاں یہ ایک روایت بن چکی ہے کہ حکومت کو دو یا تین سال مکمل ہوتے ہی کچھ سیاسی یتیم بے وقت کی راگنی گانے لگتے ہیں اور مداری کے تماشا کی طرح مجمع لگا کر یہ یقین دہانی کروانے لگتے ہیں کہ بس آخر میں کچھ خاص دکھایا جائے گا۔
”ونڈر بوائے“ شہباز ہی کرے گا پرواز۔۔۔۔
RELATED ARTICLES



