اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ میں خیبرپختونخوا حکومت کو ایک اور موقع دینے کی تجویز سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو وفاقی کابینہ اراکین نے تجویز دی ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مؤثر کردار ادا کرنے کے لیے ایک اور موقع دیا جائے۔ ذرائع کے مطابق …



