پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام امن، استحکام اور خوشحالی چاہتے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں امن و امان خراب کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، گورنر فیصل کریم کنڈی
RELATED ARTICLES



