اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت وزارتِ دفاع اور وزارتِ داخلہ کا اعلیٰ سطح کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں ایئرپورٹس پر مسافروں کو تلاشی کے نام پر درپیش مشکلات کے خاتمے کے لیے اہم تزویراتی فیصلے کیے گئے ہیں۔
وفاقی حکومت کا ایئرپورٹس پر سکیورٹی پروٹوکول تبدیل کرنے کا فیصلہ، جدید سکینرز لگائے جائیں گے
RELATED ARTICLES



