(بابر شہزاد تُرک)وفاقی بیوروکریسی میں اہم تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں،فیڈرل پبلک سروس کمیشن پنجاب حکومت ایف آئی اے اور مختلف وزارتوں، ڈویژنز سے متعدد سول و پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔