حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول 6 روے 51 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 19 روپے 39 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت اضافے کے بعد 399 روپے 86 پیسے فی The post پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 51 پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے مقرر appeared first on Qaumi Akhbar.



