اسلام آباد(محب ) وفاقی آئینی عدالت نے بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی پشاور کی جانب سے خاتون ٹیچر سیدہ لیلیٰ کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے ان کے حق میں پہلے سے جاری فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس حسن رضوی نے یونیورسٹی کے مؤقف پر سوالات اٹھاتے ہوئے ریمارکس دیے کہ The post وفاقی آئینی عدالت نے بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی پشاور کی اپیل مسترد کردی، خاتون ٹیچر کے حق میں فیصلہ برقرار appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



