وسیم اکرم کا پاکستان کی کوچنگ سے انکار پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ایک بار پھر پاکستان کرکٹ کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ساتھ براہِ راست کام کرنے سے گریز کی وجہ بیان کردی۔ وسیم اکرم نے دی ایتھلیٹک کو انٹرویو دیتے



