سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے انتقال کی ’فیک نیوز‘ پر خاموشی توڑ دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری ویڈیو پیغام میں وسیم اکرم نے کہا کہ فیک نیوز بنانے کے بجائے اپنا دماغ اچھے کاموں میں لگائیں تو ترقی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مکمل صحت یاب ہوں جن لوگوں



