این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں آج سے 10 جولائی تک بارشوں کا امکان ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ملک میں دوسرے مون سون اسپیل اور مغربی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور آج سے 10 جولائی تک شمالی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ متوقع بارشوں
ملک بھر میں بارشوں کا امکان، دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ
RELATED ARTICLES



