(احمد منصور)برازیل کی مسلح افواج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف ایڈمرل ریناٹو روڈریگز ڈی اگویار فریئر نے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اموراور خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔