وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انگلینڈ میں اپنی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال پر اٹھنے والے تمام اخراجات کی ادائیگی کر دی ہے۔ مریم نواز رواں ماہ کے آغاز میں اپنی بیٹی ماہ نور صفدر کی گریجویشن The post وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا نجی دورۂ لندن: سرکاری لگژری جہاز کے اخراجات کس نے اور کتنے ادا کیے؟ ، اہم خبر آ گئی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



