(17 ستمبر 2026): روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سالامتی کونسل میں امریکا کی ایران مخالف قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس اور چین نے ایران پر پابندیوں کی نگرانی کرنے والے ایک کمیٹی کے مینڈیٹ میں توسیع سے متعلق امریکی قرارداد کے مسودے کو ویٹو



