لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے کلینک آن ویل پراجیکٹ نے تاریخ رقم کردی اور 3 کروڑ مریض مستفید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی ویڈیو لنک اجلاس میں صوبے بھر میں صحت کی اصلاحات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران سیکرٹری پرائمری



