پنڈدادنخان: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور سروس ڈیلیوری کا جائزہ لینے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان عائشہ شفقت نے ہسپتال کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا …



