لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قلات کے قریب چمن کراچی ہائی وے (N-25) پر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر اظہارِ تشکر کیاہے – وزیراعلیٰ مریم نواز نے 5 دہشت گردوں کی ہلاکت اور 23مغوی بحفاظت بازیاب کرانے پرسیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیاہے -۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کا چمن کراچی ہائی وے پر دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر اظہارِ تشکر
RELATED ARTICLES



