لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں ایچی سن لیول کے بوائز اینڈ گرلز سکول قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔