کوئٹہ(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی کے فرزند محمد خان اچکزئی نے برطانیہ کی یونیورسٹی آف لنکاشائر (University of Lancashire) سے بیچلر آف لاز آنرز (Bachelor of Laws with Honours – LLB) کی ڈگری کامیابی کے ساتھ حاصل کر لی ہے۔ اس پرمسرت اور تاریخی موقع پر. ..



