اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کی ہدایت پر وزارتِ مذہبی امور نے حج واجبات کی آن لائن ادائیگی کا جدید نظام تیار کر لیا ہے، جس کے تحت اب ون لنک کے ذریعے گھر بیٹھے حج واجبات جمع کرانا ممکن ہوگا۔ وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق رجسٹریشن سے لے کر ادائیگی تک حج کا. ..



