مکہ مکرمہ (30 جون 2026): مسجد الحرام میں بیت اللہ (خانہ کعبہ) کو غسل دینے کی روح پرور سالانہ تقریب منعقد ہوئی۔ عرب میڈیا کے مطابق آج بعد نماز فجر مسجد الحرام میں غسل کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں خادم الحرمین شریفین کی نیابت کرتے ہوئے گورنر مکہ شہزادہ سعود



