کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا ایران معاہدے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خصوصی طور پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا انھوں نے معاہدے کیلئے دن رات انتھک محنت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان نیول اکیڈمی میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا



