کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خاران اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کی جانے والی دو کامیاب کارروائیوں کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بہادری کو سراہا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب. ..



