جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پر ضلع جہلم میں مؤثر، شفاف اور بروقت عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر ضلع کی تمام تحصیلوں میں پیٹرول پمپس کی مسلسل مانیٹرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز اپنی اپنی تحصیلوں میں مختلف پیٹرول پمپس کے دورے



