اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر امیر مقام نے ملاقات کی، جس میں خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔