اسلام آباد: شہباز شریف مسعود پزشکیان رابطہ کے دوران وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے خطے کی موجودہ صورتحال، امن و استحکام اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران



