74.1 F
Pakistan
Thursday, September 17, 2026
HomeBusinessوزیراعظم سے سی ای او پاک جاپان گروپ کی ملاقات ، ملکی...

وزیراعظم سے سی ای او پاک جاپان گروپ کی ملاقات ، ملکی برآمدات بڑھانے کے حوالے سے اقدامات پرگفتگو

(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے پاک جاپان گروپ کے سی ای او چودھری آصف محمود نے ملاقات کی،ملاقات میں کاروباری برادری کو سہولیات، ملکی برآمدات بڑھانے کے حوالے سے اقدامات اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments