اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر ماحولیات نے ملاقات کی، جس میں زرعی پیداوار میں اضافے، جدید ٹیکنالوجی، تحقیق و ترقی اور پانی کے مؤثر استعمال سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، زرعی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
RELATED ARTICLES



