وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے جمعے کو اسلام آباد میں مذاکرات کی حتمی تصدیق سے انکار کردیا، ذرائع کے مطابق ابھی سب کچھ زیر غور ہے ، حتمی نہیں۔ دوسری طرف ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوشش کی تعریف کی۔ ترجمان اسماعیل بقائی نےکہا کہ جنگ بندی. .. The post وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام کی اسلام آباد میں مذاکرات کی حتمی تصدیق سے انکار appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



