ایران کے خلاف جاری کشیدہ جنگی صورتحال کے دوران امریکا میں ایک اور بڑی انتظامی تبدیلی سامنے آگئی ہے۔ امریکی بحریہ کے وزیر جان سی فیلن نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس کی تصدیق پینٹاگون کے ترجمان نے بھی کر دی ہے۔ ترجمان کے مطابق جان سی فیلن نے فوری طور پر. .. The post امریکی وزیرِ بحریہ اچانک عہدے سے مستعفی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



