(24نیوز)واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے لاہور میں واپڈا ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے ایچ ایم ون (HM-1) کنٹریکٹ کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔