جہلم: ضلع جہلم میں گندم کی بیجائی کا آغاز ہوگیا ہے، جبکہ رواں سال کے لیے 2 لاکھ 11 ہزار ایکڑ رقبے پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آفس جہلم میں ضلعی گندم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم ایلینہ …



