راولپنڈی: قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ والد ہمیشہ کہتے تھے تم ٹیم کے کپتان بنو گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ میں نے خود اپنے آپ کو بطور کپتان کبھی نہیں سوچا تھا جب کپتان بنا تو یقین ہوگیا کہ والدین کی



