(بابر شہزاد ترک) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے وزیر صحت گلگت بلتستان نے ملاقات کی، ملاقات میں گلگت بلتستان کے شعبۂ صحت سے متعلق اہم امور اور وفاقی دائرۂ اختیار کے معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیاگیا۔