واشنگٹن (26 اپریل 2026): وائٹ ہاؤس کریسپونڈنٹس ڈنر میں حملے کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ٹرتھ سوشل پر یہ ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں حملہ آور کو بھاگتے ہوئے آتے دیکھا جا سکتا ہے، جس نے گولیاں چلائیں، سیکرٹ سروس اہلکاروں کو بھی ملزم پر فائرنگ کرتے



