اسلام آباد (4 اگست 2026): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات میں دھاندلیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک شروع



