کھٹمنڈوں: نیپال میں آنے والے خوفناک سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی تھی، مقامی حکام نے بتایا کہ آفت کے نتیجے میں کم از کم 1344 افراد ہلاک جبکہ 2 ہزار 4800 سے زائد افراد لاپتا ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیپال اور تبت کی سرحد پر ریسکیو کارروائیاں تاحال جاری ہیں
نیپال: سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1344 تک پہنچ گئی، ہزاروں لاپتہ
RELATED ARTICLES



