اسرائیلی اپوزیشن لیڈر لاپڈ نے وزیرِ اعظم نیتن یاہو پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔ لاپڈ کے مطابق حکومت کی پالیسیوں نے اسرائیل کو سیاسی اور سکیورٹی بحرانوں سے دوچار کر دیا ہے، جبکہ موجودہ قیادت عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی



