نیب سکھر نے سندھ کے 40 سرکاری ٹھیکیداروں کو نوٹس جاری کر کے تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق نیب سکھر نے 2014 سے 2025 تک ٹھیکوں کی تفصیلات طلب کیں اور ساتھ ہی صوبائی ہائی وے کے درجنوں ایکس ای این کیخلاف بھی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ نیب سکھر نےکراچی سے کشمور



