کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی آرڈینینس 2026 ء کی معیاد میں مزید 90 دنوں کی توسیع کی قرارداد منظور کرلی ۔ جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے محکمہ قانون و پارلیمانی امور نوابزادہ زرین مگسی نے تحریک پیش کی کہ قاعدہ 180 کے تحت آئینی قرار. ..



