بیجنگ: چین کا ایک انتہائی خوفناک اور بدنام زمانہ سیریل کلر ژانگ یونگ منگ جس نے چار سال کے دوران 11نوجوانوں کو اغوا کرکے انتہائی بے دردی سے قتل کیا۔ چینی صوبے یانان کے گاؤں نان مین سے تعلق رکھنے والے اس سفاک مجرم کو مقامی لوگ ’کینبل مونسٹر‘یعنی آدم خور عفریت کہتے تھے،



