راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ موجودہ غیر یقینی اور تیزی سے بدلتی دنیا میں نوجوانوں کو سوشل میڈیا اور پروپیگنڈے کے اثرات سے بالاتر ہو کر حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دینا ہوگا۔