اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، ملکی ترقی کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا۔ ہیلتھریکس امریکن سینٹر آف ایکسیلنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تقریب میں شرکت ان کے لیے اعزاز کی بات …



